نئی دہلی،یکم ستمبر (یو این آئی) قومی راجدھانی میں آج بھی بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے صبح درجہ حرارت 25.2 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیاگیا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔
right;">
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج عموماً مطلع ابر آلود رہے گا شام کو بھی بارش جاری رہنے کے آثار ہیں۔
صبح ساڑھے آٹھ بجے تک 63.5 ایم ایم بارش ہوچکی تھی۔